Board of Directors

Paul Martin

    Mr. Paul Martin Crane

      Director

 

Before joining Total in 1989, Mr. Paul Martin Crane graduated from The Nottingham Trent University-Nottingham England. He began his professional career in 1986 and joined Total in 1989, after serving for 20 years in the field of marketing & SFS, following which he took a lead role as Vice President Retail and Logistics-China in 2009 and served for about 4 years. In 2013, he had been appointed in Total France as Retail Director and served for approximately 5 years in that role.

He is currently working as VP Retail & Logistics Asia Pacific and Middle East at Total Singapore since April 2018. His experience with Total spans over 31 years.

 

جناب پال مارٹن کرین

 ڈائریکٹر

 

 1989میں ٹوٹل میں شمولیت اختیارکرنے سے پہلے جناب پال مارٹن کرین نے نو ٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی،نوٹنگھم انگلینڈ سے گریجویشن کی۔ انہوں نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز 1986میں کیا اور 1989میں ٹوٹل میں شمولیت اختیار کی،مارکیٹنگ اینڈ ایس ایف ایس کے میدانوں میں 20سال خدمات انجام دینے کے بعد انہوں نے2009 میں نائب صدر ریٹیل اینڈ لاجسٹکس،چائنا کا کلیدی عہدہ سنبھالا اور تقریباً4سال خدمات انجام دیں۔2013میں ٹوٹل فرانس میں ریٹیل ڈائریکٹر کے منصب پر ان کی تقرری ہوئی اور انہوں نے اس منصب پر تقریباً پانچ سال خدمات انجام دیں۔

 جناب پال مارٹن کرین اس وقت 2018سے ٹوٹل سنگاپور میں بطور وی پی ریٹیل اینڈ لاجسٹکس ایشیاء پیسیفک اینڈ مڈل ایسٹ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی ٹوٹل میں ملازمت کو 31سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکاہے۔

Olivier Sabrie - CEO TPPL

    Mr. Olivier Sabrie

      CEO – TOTAL PARCO Pakistan Ltd

 

Mr. Olivier Sabrie is a Civil Engineer by profession who started his career in 1992 in Mozambique, Africa. His first assignment in Total was as Operations and Network Manager for Total Mozambique in 1994. This was followed by a stint as Managing Director of Total Rwanda in 1999. From there he moved on to head the Department of Transport at Total France Logistics till August 2006.
In 2006, he was assigned to head the Total subsidiary in the Central African Republic. He moved from that position in 2011 to become Managing Director of Total Equatorial Guinea. As of July 2016 he has assumed charge as Country Manager of TOTAL PARCO Pakistan Limited.

 

جناب اولیو ئیے صابریٔے

کنٹری منیجر/ڈائریکٹر۔ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ

 

جناب اولیو ئیے صابریٔے پیشہ کے اعتبار سے سول انجینئر ہیں۔انہوں نے 1992میں موزمبیق،افریقہ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انہیں پہلی مرتبہ1994میں ٹوٹل موزمبیق کیلئے آپریشنز اور نیٹ ورک منیجر کا عہدہ دیا گیا۔اس کے بعدانہوں نے1999میں ٹو ٹل روانڈا کے بطور منیجنگ ڈائریکٹر فرائض انجام دیئے۔اس کے بعد وہ اگست2006تک ٹوٹل فرانس لاجسٹکس کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کے عہدے پر فائز ہوگئے۔

2006میں انہیں سینٹرل افریقن ریپبلک میں ٹوٹل کے ذیلی ادارے میں سربراہی کے فرائض سونپے گئے۔2011میں اس عہدے سے بری الزمہ ہونے کے بعد وہ ٹوٹل ایکواٹوریل گِنی کے منیجنگ ڈائریکٹر بن گئے۔

جولائی2016سے جناب اولیویئر سیبری ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ (TPPL)کے کنٹری منیجر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔

icon

    Mr. Tariq Rizavi

      Director

 

Mr. Rizavi holds an MS in Chemical Engineering and a Post Graduate Diploma in Management from IBA. He has over 35 years of technical, managerial and leadership experience in the petroleum sector. At PARCO, he has led the functions of Operations, Process Engineering, Corporate Planning, Human Resource Development and Corporate Affairs. Before becoming MD PARCO, he was also CEO PAPCO. In addition to being MD PARCO, Mr. Tariq Rizavi is also the CEO of PARCO Pearl Gas (PPG), Vice Chairman of TOTAL PARCO Pakistan Limited (TPPL) and Director on the Boards of Petroleum Institute of Pakistan (PIP) and Corporation House Private Limited.

 

جناب طارق رضٰوی

ڈائریکٹر

 

جناب طارق رضٰوی صاحب کیمیکل انجینئرنگ میں ایم ایس اور IBAسے مینجمنٹ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ رکھتے ہیں۔وہ پیٹرولیم سیکٹر میں ٹیکنیکل،منیجرل اور قیادت کے میدانوں میں35سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ پارکو میں آپریشنز کی کارگزاری،پروسس انجینئرنگ،کارپوریٹ پلاننگ،ہیومن ریسورس ڈیو یلپمنٹ اور کارپوریٹ افےئرز ان کے زیر انتظام رہے۔ پارکو کے منیجنگ ڈائریکٹر بننے سے قبل،وہ پیپکو کے سی ای او(CEO)کے عہدے پر بھی فائز تھے۔منیجنگ ڈائریکٹر پارکو ہونے کے علاوہ جناب طارق رضٰوی پارکو پرل گیس(PPG)کے سی ای او، ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ(TPPL)کے نائب چےئر مین اور پیٹرولیم انسٹیٹیو ٹ آف پاکستان(PIP)اور کارپوریشن ہاؤس پرائیویٹ لمیٹڈ کے بورڈ ز میں ڈائریکٹر بھی رہے۔

icon 

    Mr. Shahid Mahmood Khan

      Director

 

Mr. Shahid Mahmood Khan is a Chartered Accountant and has around 30 years’ experience in Finance, General Management, Materials/Supply Chain, Government Liaison, Corporate Planning, Business Development in Petroleum, Automobile and Chartered Accountancy/Consultancy sectors. He has attended various management courses including the advanced management program from INSEAD, France.

 

جناب شاہد محمود خان

ڈائریکٹر

 

جناب شاہد محمود خان صاحب چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور فنانس،جنرل مینجمنٹ ،مٹیریلز/سپلائی چین،حکومتی رابطے،کارپوریٹ پلاننگ،پیٹرولیم میں بزنس ڈیویلپمنٹ ،آٹو موبائل اور چارٹرڈ اکاؤنٹنسی/مشاورتی شعبو ں میں تقریباً30سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مختلف مینجمنٹ کورسز بھی کئے جس میں INSEAD فرانس کا ایڈوانس مینجمنٹ پروگرام بھی شامل ہیں۔

Mian Asad

   Mr. Asad Hayaud Din

      Chairman and Director

 

Mr. Mian Asad Hayaud Din is the current chairman of TOTALPARCO PAKISTAN LTD. His impressive academic career boasts a PhD from Fletcher School of Law and Diplomacy, USA, and two Masters degrees – one from Fletcher School of Law and Diplomacy and another from Quaid-e-Azam University, Islamabad. Along with these, he has attended several training courses – both international and national – in trade, law, jurisprudence and public administration. He joined the Pakistani civil services in 1989 as under-training Assistant Commissioner, Jehlum, after securing first position in Civil Services Examination in 1987. As a result of this, he has successfully held a plethora of key posts within Pakistan and abroad, including Deputy Secretary (World Trade Organization Wing), Director (Administration) Ministry of Commerce and also currently serves as Additional Secretary (Incharge) with the Ministry of Energy, Petroleum Division.

He is on the Board of PARCO, Oil & Gas Development Co. Ltd. and Pakistan Petroleum Ltd as well.  

جناب میاں اسد حیا ء الدین

چیئر مین , ڈائریکٹر

جناب میاں اسد حیاء الدین صاحب، ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ کے موجودہ چیئر مین ہیں۔شاندار تعلیمی کیرئیر کے حامل میاں اسدصاحب نے پی ایچ ڈی کی ڈگری فلیچراسکول آف لاء اینڈڈپلومیسی،امریکا سے جبکہ دو ماسٹرز ڈگری ایک فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلو میسی اور دوسری قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد سے حاصل کی۔اس کے علاوہ انہوں نے تجارت ، قانون،فقہ اور پبلک ایڈمنسٹریشن میں نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کے متعدد ٹریننگ کورسز بھی کئے ہیں۔1987کے سول سروسز کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد انہوں نے1989میں بطور انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر ،جہلم پاکستان سول سروسز کو جوائن کیا۔میاں اسدصاحب پاکستان اور دیگر ممالک میں اہم عہدوں پر فائز رہے جن میں ڈپٹی سیکریٹری(ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ونگ)اور ڈائریکٹر (ایڈمنسٹریشن) منسٹری آف کامرس شامل ہیں ۔اس کے علاوہ وہ منسٹری آف انرجی،پیٹرولیم ڈویژن میں ایڈیشنل سیکریٹری(انچارج)کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔

میاں اسدصاحب پارکو،آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کو لمیٹڈ اور پاکستان پیٹرولیم کے بورڈ میں بھی شامل ہیں۔