Board of Directors

cabrol_60x60_1_60x60.png

    Mr. Christian Cabrol

      Director

 

After joining Total in 1986 in South Africa Mr. Christian Cabrol served in key roles across Total on 4 continents.  Moving from Refining and Marketing to Total Oil North America in the USA, where he spent close to 7 years, he then took a lead role in managing the Retail Marketing Network on Motorways while posted in Paris from 2002 till 2005. This was followed by a 6 year stint in Refining and Marketing within Total, first in Paris and then as VP Operations in Singapore. He spent the next few years at the VP level within Supply and Logistics followed by Retail Marketing & Fuel Cards.

In August 2017 Mr. Cabrol became President and CEO Total Marketing & Services for TOTAL OIL ASIA-PACIFIC PTE LTD – Singapore.

 

جناب کرسچن کابرول

ڈائریکٹر
 

جناب کرسچین کیبرول نے ساؤتھ افریقہ میں 1986میں ٹوٹل میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد4براعظموں میں ٹوٹل کیلئے کلیدی عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ریفائننگ اور مارکیٹنگ سے امریکہ میں ٹوٹل آئل نارتھ امریکہ منتقل ہوگئے،جہاں انہوں نے تقریباَ07سال خدمات انجام دیں۔بعد ازاں 2002سے 2005تک پیرس میں تقرری کے دوران  انہوں نے موٹر ویز پر ریٹیل مارکیٹنگ نیٹ ورک کے انتظام و انصرام میں کلیدی کردار ادا کیا۔اس کے بعد 6سال تک وہ ٹوٹل میں پہلے پیرس اور بعد میں سنگاپور میں وی پی آپریشنز کے طور پر ریفائننگ اور مارکیٹنگ سے وابستہ بھی رہے۔ اگلے چند سال انہوں نے سپلائی اور لاجسٹکس کے بعد ریٹیل مارکیٹنگ اور فیول کارڈز میں وی پی لیول پر فرائض منصبی انجام دئیے

 

chalvon_60x60.png

    Mr. Olivier Chalvon-Demersay

      Director

 

Olivier Chalvon-Demersay began his professional career in 1980 in sales in Bombay, India. After a few years in Gabon he joined Total in Paris in Human Resources. From 1985-1988 he worked in Jeddah, Saudi Arabia as a member of the local Total affiliate before moving to Total Zambia as a Regional Manager. He held the position of General Manager GESOIL in Valencia, Spain from 1990 onwards. This was followed in 1993 by a stint in Distribution Strategy at Total Raffinage Distribution, Paris. In 1994 Mr. Chalvon-Demersay became the Commercial Manager at Total Morocco and later rose to Managing Director of Total Egypt in 1998. Positions held afterwards include GM of PROSECA in France and Network Manager for Total France. In Total Oil Turkey, he served as Managing Director from 2009-2011.From 2012 onwards and after holding the position of Executive VP Mediterranean and Middle East in Paris for a few years he has assumed the role of Vice President, Operations for Total Marketing & Services Asia-Pacific in Singapore.

 

جناب اولیو ئیے شیولان۔ ڈیمر سے

ڈائریکٹر

 

اولیو ئیے شیو لان۔ ڈیمر سے نے اپنے پیشہ ورانہ کیرئیر کا آغاز سیلز کے شعبے میں بمبئی،انڈیا سے1980میں کیا۔گیبون میں چند سال کے بعد انہوں نے ٹوٹل پیرس،ہیومن ریسورسز میں شمولیت اختیار کی۔1985سے1988تک انہوں نے جدّہ،سعودی عرب میں ٹوٹل کے ملحقہ ادارے کے ممبر کے طور پر کام کیا بعد ازاں وہ ٹوٹل زیمبیا میں بطور ریجنل منیجر چلے گئے۔ 1990کے بعد وہ GESOIL،ویلینشیا،اسپین میں جنرل منیجر کے عہدے پر فائزر ہے۔بعدمیں 1993میں ٹوٹل ریفائینج کی ڈسٹری بیوشن اسٹریٹیجی میں کچھ عرصہ ملازمت کی۔ 1994میں جناب شیولان۔ ڈیمر سے ٹوٹل مورو کو کے کمرشل منیجر بنے جس کے بعد 1998میں ان کا تقرر ٹوٹل مصر کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر ہوا۔بعدازاں وہ فرانس میں PROSECA کے جنرل منیجر اور ٹوٹل ،فرانس کے نیٹ ورک منیجر مقرر ہوئے۔ٹوٹل آئل ترکی میں2009سے2011تک انہوں نے بحیثیت منیجنگ ڈائریکٹر خدمات سر انجام دیں۔2012سے پیرس میں ایگزیکٹو وی پی میڈیٹرینین اور مشرق وسطیٰ کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد کچھ سال سے انہوں نے سنگاپور میں ٹوٹل مارکیٹنگ اینڈ سروسز ایشیا پیسیفک کے نائب صدر آپریشنزکا عہدہ سنبھالا ہوا ہے ۔

sabrie_60x60.png

    Mr. Olivier Sabrie

      CEO – TOTAL PARCO Pakistan Ltd

 

Mr. Olivier Sabrie is a Civil Engineer by profession who started his career in 1992 in Mozambique, Africa. His first assignment in Total was as Operations and Network Manager for Total Mozambique in 1994. This was followed by a stint as Managing Director of Total Rwanda in 1999. From there he moved on to head the Department of Transport at Total France Logistics till August 2006.
In 2006, he was assigned to head the Total subsidiary in the Central African Republic. He moved from that position in 2011 to become Managing Director of Total Equatorial Guinea. As of July 2016 he has assumed charge as Country Manager of TOTAL PARCO Pakistan Limited.

 

جناب اولیو ئیے صابریٔے

کنٹری منیجر/ڈائریکٹر۔ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ

 

جناب اولیو ئیے صابریٔے پیشہ کے اعتبار سے سول انجینئر ہیں۔انہوں نے 1992میں موزمبیق،افریقہ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ انہیں پہلی مرتبہ1994میں ٹوٹل موزمبیق کیلئے آپریشنز اور نیٹ ورک منیجر کا عہدہ دیا گیا۔اس کے بعدانہوں نے1999میں ٹو ٹل روانڈا کے بطور منیجنگ ڈائریکٹر فرائض انجام دیئے۔اس کے بعد وہ اگست2006تک ٹوٹل فرانس لاجسٹکس کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کے عہدے پر فائز ہوگئے۔

2006میں انہیں سینٹرل افریقن ریپبلک میں ٹوٹل کے ذیلی ادارے میں سربراہی کے فرائض سونپے گئے۔2011میں اس عہدے سے بری الزمہ ہونے کے بعد وہ ٹوٹل ایکواٹوریل گِنی کے منیجنگ ڈائریکٹر بن گئے۔

جولائی2016سے جناب اولیویئر سیبری ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ (TPPL)کے کنٹری منیجر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔

 

rizavi_60x60.png

    Mr. Tariq Rizavi

      Director

 

Mr. Rizavi holds an MS in Chemical Engineering and a Post Graduate Diploma in Management from IBA. He has over 35 years of technical, managerial and leadership experience in the petroleum sector. At PARCO, he has led the functions of Operations, Process Engineering, Corporate Planning, Human Resource Development and Corporate Affairs. Before becoming MD PARCO, he was also CEO PAPCO. In addition to being MD PARCO, Mr. Tariq Rizavi is also the CEO of PARCO Pearl Gas (PPG), Vice Chairman of TOTAL PARCO Pakistan Limited (TPPL) and Director on the Boards of Petroleum Institute of Pakistan (PIP) and Corporation House Private Limited.

 

جناب طارق رضٰوی

ڈائریکٹر

 

جناب طارق رضٰوی صاحب کیمیکل انجینئرنگ میں ایم ایس اور IBAسے مینجمنٹ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ رکھتے ہیں۔وہ پیٹرولیم سیکٹر میں ٹیکنیکل،منیجرل اور قیادت کے میدانوں میں35سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ پارکو میں آپریشنز کی کارگزاری،پروسس انجینئرنگ،کارپوریٹ پلاننگ،ہیومن ریسورس ڈیو یلپمنٹ اور کارپوریٹ افےئرز ان کے زیر انتظام رہے۔ پارکو کے منیجنگ ڈائریکٹر بننے سے قبل،وہ پیپکو کے سی ای او(CEO)کے عہدے پر بھی فائز تھے۔منیجنگ ڈائریکٹر پارکو ہونے کے علاوہ جناب طارق رضٰوی پارکو پرل گیس(PPG)کے سی ای او، ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ(TPPL)کے نائب چےئر مین اور پیٹرولیم انسٹیٹیو ٹ آف پاکستان(PIP)اور کارپوریشن ہاؤس پرائیویٹ لمیٹڈ کے بورڈ ز میں ڈائریکٹر بھی رہے۔

shahid_60x60.png

    Mr. Shahid Mahmood Khan

      Director

 

Mr. Shahid Mahmood Khan is a Chartered Accountant and has around 30 years’ experience in Finance, General Management, Materials/Supply Chain, Government Liaison, Corporate Planning, Business Development in Petroleum, Automobile and Chartered Accountancy/Consultancy sectors. He has attended various management courses including the advanced management program from INSEAD, France.

 

جناب شاہد محمود خان

ڈائریکٹر

 

جناب شاہد محمود خان صاحب چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور فنانس،جنرل مینجمنٹ ،مٹیریلز/سپلائی چین،حکومتی رابطے،کارپوریٹ پلاننگ،پیٹرولیم میں بزنس ڈیویلپمنٹ ،آٹو موبائل اور چارٹرڈ اکاؤنٹنسی/مشاورتی شعبو ں میں تقریباً30سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مختلف مینجمنٹ کورسز بھی کئے جس میں INSEAD فرانس کا ایڈوانس مینجمنٹ پروگرام بھی شامل ہیں۔

mian_asad.png

    Mr. Asad Hayaud Din

      Chairman and Director

 

Mr. Mian Asad Hayaud Din is the current chairman of TOTALPARCO PAKISTAN LTD. His impressive academic career boasts a PhD from Fletcher School of Law and Diplomacy, USA, and two Masters degrees – one from Fletcher School of Law and Diplomacy and another from Quaid-e-Azam University, Islamabad. Along with these, he has attended several training courses – both international and national – in trade, law, jurisprudence and public administration. He joined the Pakistani civil services in 1989 as under-training Assistant Commissioner, Jehlum, after securing first position in Civil Services Examination in 1987. As a result of this, he has successfully held a plethora of key posts within Pakistan and abroad, including Deputy Secretary (World Trade Organization Wing), Director (Administration) Ministry of Commerce and also currently serves as Additional Secretary (Incharge) with the Ministry of Energy, Petroleum Division.

He is on the Board of PARCO, Oil & Gas Development Co. Ltd. and Pakistan Petroleum Ltd as well.  

جناب میاں اسد حیا ء الدین

چیئر مین , ڈائریکٹر

جناب میاں اسد حیاء الدین صاحب، ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ کے موجودہ چیئر مین ہیں۔شاندار تعلیمی کیرئیر کے حامل میاں اسدصاحب نے پی ایچ ڈی کی ڈگری فلیچراسکول آف لاء اینڈڈپلومیسی،امریکا سے جبکہ دو ماسٹرز ڈگری ایک فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلو میسی اور دوسری قائداعظم یونیورسٹی، اسلام آباد سے حاصل کی۔اس کے علاوہ انہوں نے تجارت ، قانون،فقہ اور پبلک ایڈمنسٹریشن میں نیشنل اور انٹرنیشنل لیول کے متعدد ٹریننگ کورسز بھی کئے ہیں۔1987کے سول سروسز کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد انہوں نے1989میں بطور انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنر ،جہلم پاکستان سول سروسز کو جوائن کیا۔میاں اسدصاحب پاکستان اور دیگر ممالک میں اہم عہدوں پر فائز رہے جن میں ڈپٹی سیکریٹری(ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن ونگ)اور ڈائریکٹر (ایڈمنسٹریشن) منسٹری آف کامرس شامل ہیں ۔اس کے علاوہ وہ منسٹری آف انرجی،پیٹرولیم ڈویژن میں ایڈیشنل سیکریٹری(انچارج)کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔

میاں اسدصاحب پارکو،آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کو لمیٹڈ اور پاکستان پیٹرولیم کے بورڈ میں بھی شامل ہیں۔